How To Check Remaining MBs Ufone in Urdu
جب پھی آپ یو فون کا انٹر نیٹ کا پیکج لگاتے ہو تو آپکا انٹر نیٹ کا ٹائم شروع ہو جاتا ہے۔ آپ کو انڑنیٹ کے لیے جو ڈیٹا دیا جاتا ہے اس سے آپکو ایک ٹائم لیمٹ بھی دی جاتی ہے جس سے آپ اپنے پیکج کو اس ٹائم پر استعمال کرنا ہوتا ہے۔ لیکن آپکو یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ اس تائم پر آپ انٹر نیٹ کا ڈیٹا جو کے آپ کو دیا گیا ہے چیک کر سکیں اس کا کوڈ نیچے دیا گیا ہے۔

Comments
Post a Comment